تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا: معمولی رنجش پر فائرنگ ، دو افراد قتل اور سات زخمی

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)معمولی جھگڑے کی رنجش پر آتشیں اسلحہ سے مسلح بارہ افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل جبکہ سات افراد کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ اخترآباد کے رہائشی دوکاندار حبیب الرحمن کا جگا نامی شخص سے معمولی جھگڑا ہوا تھا جس کی رنجش پر جگا اپنے گیارہ نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ڈالہ گاڑی میں سوار ہوکر آئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر حبیب الرحمن اور محمد بوٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ امیر حسین، ندیم اور ابرار سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے،پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  آفریدی کو کپتان دیکھنا چاہتا ہوں، شعیب اختر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker