تازہ ترینکھیل

پنجاب یوتھ فیسٹیول، ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ کالج اوکاڑہ کے تین طلباء نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول انٹر کے مختلف ڈویژن مقابلوں میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ کالج اوکاڑہ کے تین طلباء نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب یوتھ فیسٹیول پروگرام انٹرڈویژنل کے مختلف مقابلے ساہیوال میں منعقد ہوئے ۔دسٹرکٹ پبلک سکول اوکاڑہ کے احمد زین نے انگلش، حفصہ خلیق نے اردو کے تقرری مقابلوں میں جبکہ ایمن سہیل نے پینٹنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یاد رہے کہ اب پنجاب بھر کے تمام ڈویژن کے کامیاب طلباء کا مقابلہ لاہور میں ہوگا

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:معصوم بچییوں اوراپنی جان کی بھیک مانگتی مانگتی سیلابی پانی میں پھنسی مامتاایڑیاں رگڑ رگڑ کر دم توڑ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker