تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:دنیا میں تر قی کے لیے تعلیم کا حصول ضروری ہے،ریاض ہاشمی

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) دنیا میں دوسری قوموں کا مقا بلہ کر نے کے لیے تعلیم ہی واحد حل ہے ،تاریخ گو اہ ہے ان ہی لو گو ں نے اپنا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے جنہوں نے تعلیم پر تو جہ دی ہے ،پا کستان کے نو جوانو ں نے ہمیشہ اپنے ملک کا نام روشن کر نے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ، اچھی پا لیسوں سے ہمیشہ گو رنمنٹ کا لجز نے بہتر رزلٹ دیا ہے ،ہم نے صر ف ایک سال میں کالج سے یو نین سازی کو ختم کر کے بہتر رزلٹ حا صل کیا ہے ،کا لج میں مز ید بہتر ی کے لیے کوشان ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر گو رنمنٹ کالج اوکاڑہ کے پر نسپل ریاض احمد ہا شمی نے جنر ل سیکرٹری ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ عا بد حسین مغل کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ ریا ض احمد ہا شمی نے کہا کہ دنیا میں تر قی کے لیے تعلیم کا حصول ضروری ہے ،تعلیم انسان کو زند گی گزرانے کا شعور دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزارت خزانہ ایچ ای سی کو 9ارب روپے جاری کرےگی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. ٭٭٭ریاض ہاشمی پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج اوکاڑہ نے کالج میں نظم نسق قائم کر کے بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے انہوں نے نہ صرف کالج میں نظم و نسق قائم کیا بلکہ طلباء کو پڑھائی کے لیے بہتر ماحول بھی فراہم کیا ہے  پرنسپل صاحب کا یہ خیال کہ تعلیم انسان کو زندگی گزارنے کا شعور دیتی ہے  بلکل درست ہے٭٭٭

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker