تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :نواحی قصبہ 6فورایل، اوباش شخص نے ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ خاتون کوگن پوائنٹ پر زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) اوبا ش شخص نے ساتھیو ں کی مد د سے شا د ی شد ہ خا تو ن کو گن پوائنٹ پر زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 6 فو رایل کے رہائشی جلا ل دین کی بہو بشر یٰ بی بی گھر الیکی تھی کہ اچا نک آتشیں اسلحہ سے مسلح سلیم ولد غفو ر اپنے دو نا معلو م سا تھیوں کے ہمرا ہ گھر میں داخل ہو ئے اور سلیم ولد غفو ر اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمر اہ گھر میں داخل ہو ئے اور سلیم نے گن پوائنٹ پر اُسے زیا دتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد قومی شاہراہ نزد اختر آباد فلائی اوور کے پاس ٹرالر کی سڑک کنارے کھڑے ٹرک کو ٹکر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker