تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:جرنلسٹس عابد حسین کےبڑے بھا ئی کی دعوت ولیمہ کی تقری، سینکڑوں افرادکی شرکت

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی ) ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پنجاب کے جنر ل سیکر ٹری عا بد حسین مغل کے بڑے بھا ئی شاہد حسین مرزا کی دعوت ولیمہ کی تقریب ارکا ن اسمبلی ،سیاسی ،سماجی ،مذہبی ،کاروباری ،صحافتی اور مختلف شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی شر کت تفصیلا ت کے مطا بق ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پنجاب کے جنر ل سیکر ٹری عا بد حسین مغل کے بڑے بھا ئی اور معروف قانو ن دان مرزا ذولفقار علی ایڈووکیٹ ،ڈی ایل او پاکپتن ڈاکٹر حق نواز علی ،پروفیسر ڈاکٹر سرفراز لطیف ،افتخار احمدکے کزن شاہد حسین مرزا کی دعوت ولیمہ کی تقریب جناح پارک اوکاڑہ میں ہو ئی تقر یب میں پا کستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سابق صوبائی وزیر وایم پی اے محمد اشرف خا ں سوھنا،مسلم لیگ (ن)کے رہنماومعاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت میاں محمد منیر ، مسلم لیگ (ق)ضلع اوکاڑہ کے صدر وسابق ایم این اے رائے محمد اسلم کھرل ، ایم پی اے محبوب ثاقب ،پا کستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق ایم پی اے محمد عارف چو ہدری ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق ایم پی اے میاں محمد اصغر جیو یکا ،امیدوارن صوبائی اسمبلی چو ہدری مسعود شفقت ربیرہ،جنرل سیکرٹری انجمن مزارعین پنجاب کے جنر ل سیکر ٹری مہر عبد الستار ،چوہدری ریاض الحق ،میجر(ر)راؤ خلیل اختر،مسلم لیگ (ق) کے صوبائی رہنما محمد آصف چھٹہ ،میا ں اللہ یار ،ملک حق نواز ،ڈاکٹر اظہر محمود ، چیئر مین سی پی ایل سی وسابق سٹی ناظم حا جی عبد الستار مغل ،رہنما مسلم لیگ (ن) اکبر علی خا ں،فیاض غوری ،سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی اوکاڑہ زاہد مہر طو ر،ریجنل یو نین آف جر نلسٹس پنجاب کے صدر سید شفقت حسین گیلانی ،صدر ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس اوکاڑہ مرزا محمد ارشد فریدی ،قومی اخبار کے چیف ایڈیٹرمحمد مشتاق رانا، پا کستان تحر یک انصاف کے رہنما شاہد محمود گل ،راؤ یو سف اقبال ،راؤ راشد علی شیر خاں ،راؤ دلاور مصطفٰے ،ڈسٹر کٹ انچارج ایم کیو ایم فیاض انصاری ،جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما حا جی احسان الحق ، ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پا کستان شہزاد انجم انصاری ، سابق نائب تحصیل ناظم چوہدری محمد افضل وڑایچ ، سابق صدر بار رائے محمد شفیع کھرل ،ٹی ایم او پاکپتن فدا افتخار میر ،انچارج آئی بی رائے عمران ،ڈی ایس پی صدر محمد ریاض بھٹی ،ڈسٹر کٹ آفیسر اطلاعات حماد چیمہ ڈی او نادرا احمد ناصر ،ڈی ڈی او زراعت شہباز اختر،چو ہدری عابد علی خاں ،محمد سیلم جھکڑ ،پی وائی او کے رہنما رانا شاہد ،آصف بلوچ سنیئر صحافی اشفاق چو ہدری ،رب نواز جوئیہ ،علیم چوہدری ،غلام صابر مغل ،بشیر احمد تھیم ،حمید جج ،طا رق خاں ،شہباز ساجد ، طارق نوید ،آصف خاں ،عرفان غوری ، ندیم ثمن،ڈاکٹر عبداللہ ،شاہد سعید،رائے امداد ،رائے علی اکبر ،حافظ حسنین ،طارق مجید مغل ،ساجد رشید ،شیخ اظہر ،محمدمظہر رشید ،متین اقبال ۔متین خاں،شفیق بھٹی ،اعجاز طاہر ،رائے خا لد سرور،نیاز جھکڑسمیت ان کے عزیزوں ،دوستوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شر کت کی ،دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی،مہمان شاہدحسین مرزا کو شادی کی مبارکباد دیتے رہے

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ: حرتحریک کے نامورشہید بچو بادشاہ کی 116یومِ شہادت کے موقع پرتقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker