تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک تقریب سے خطاب

اوکاڑا(نمائندہ خصوصی) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد منیر، ایڈیشنل کلکٹر ظہیر اے ملک ،آرٹس کونسل ہال اوکاڑا میں منعقدہ پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے ہونہار طلباء طالبات کو اسناد اور وظائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پرمینجر PEEF)) نوید احمد،ای ڈی او ایجوکیشن مصباح طلعت ،ڈی ایم او فضل تارڑ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن غلام دستگیر،صدر”ماڈا”محمد مظہر رشیدموجود ہیں

یہ بھی پڑھیں  64 سیاستدانوں کو بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کے لیے نوٹس جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker