اوکاڑا(محمد مظہررشید) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی مغربی دیوار کے ساتھ سڑک پر گندگی کا ڈھیر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے دعووں کی قلعی کھول رہا ہے