تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اوباش شخص کی گن پوائنٹ پر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش ناکام

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوباش شخص کی گن پوائنٹ پر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش ناکام۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ36فور ایل کی رہائشی حفیظاں بی بی کی نوجوان بیٹی رابعہ گھر اکیلی تھی کہ اچانک اسلحہ سے مسلح اوباش مظہر گھر میں داخل ہوا اور گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش کرنے لگا رابعہ نے مزاحمت کرتے ہوئے شور مچایا جس پر اہل دیہہ آگئے ملزم اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  کرپشن ختم کرنے کا عمران خان کے پاس آخری موقعہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker