تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے سابق امیر شیخ اظہر انتقال کر گے

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے سابق امیر شیخ اظہر انتقال کر گے ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی رہنماؤ ں سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیلات کے مطا بق جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے سابق امیر شیخ اظہرمحمود طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ تھا نہ بی ڈویژن کے گروانڈ میں پڑھائی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ،مذہبی ،سماجی ،کاروباری اورصحا فتی شخصیات سمیت شہریو ں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  نامزدوزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سولہ سال بعدبطوروزیراعظم پاکستان حلف اٹھائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker