تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:صحافیوں کےمسائل کےحل کےلیے ہرممکن جدوجہد کروں گا، راؤاکرم صادق

okaraاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) صحا فیو ں کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن جد وجہد کروں گا ،اپنی جان خطرے میں ڈال کر عام آدمی کو انصاف دلانے والوں کو حکومتی پا لیسی نہ ہو نے کی وجہ سے بے شمار مسائل کا سامنا ہے ،لیکن مسائل کے حل کے لیے ہر صحا فتی کا رکن کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو نا ہو گا ان خیا لات کا اظہار سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے چیف ایگزیٹو راؤ اکرم صادق نے ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کے نو منتخب عہد یداران کے اعزاز میں اپنی طر ف سے دیئے گے ظہرانے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر ڈسٹر کٹ یو نین آف جر نلسٹس ضلع اوکاڑہ کے صدر ملک اعجاز حسین بھٹی ،مرزامحمد ارشد فر یدی ،عابد حسین مغل ،آصف نو از خا ں،نیاز احمد جھکڑ ،دلدار حسین چو ہدری ،شاہد سعید وٹو ،کا شف مغل ،رائے امداد علی تبسم ،رائے علی اکبر ،عرفان نوید غوری ،رانا سلیم اختر ،محمد اصغر قادری ،سید ضیغم عباس ،نا صر کمال گجر ودیگر عہدیداران وارکان مجلس عاملہ بھی مو جود تھے اس مو قع پر تمام خطاب کر تے ہو ئے عہد یداران نے کہا کہ حکومت ہمارے مسائل کو فوری طور پر حل کر ے ،ظہر انے سے ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے صدر و سابق ناظم راؤ سلیم صادق نے بھی خطاب کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  شیخوپورہ : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک‘ 5 فرار

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker