تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ میں بجلی کی غیرمعمولی لوڈ شیڈنگ میں اچانک اضافہ

loard-shaddingاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ میں بجلی کی غیر معمولی لوڈ شیڈنگ میں اچانک اضافہ ، موسم کی شدت کے ساتھ ہی بجلی مسلسل چار چار گھنٹے بند رہنے لگی جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا اور لوگ اپنے گھروں میں محسور ہوکر رہ گئے جبکہ دوسری طرف بجلی کی غیر معمولی بند ش کے باعث معمولات زندگی بری طرح دکھائی دینے لگے اور کاروباری سرگرمیاں بھی مفقود ہوکر رہ گئیں ۔ بجلی کی چار سے پانچ پانچ گھنٹے مسلسل بندش سے کاروباری اہداف ناممکن ہوگئے اور کارخانوں میں پیداواری صلاحیت بھی کم ہوگئی

یہ بھی پڑھیں  سکندرسلطان راجہ 5 سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker