تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا” کےزیراہتمام منشیات کیخلاف واک

okaraاوکاڑا(نمائندہ خصوصی)قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز "ماڈا” (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف واک 17جنوری بروز جمعرات منعقد کی جارہی ہے جس میں طلبا وطالبات کے علاوہ سیاسی ،سماجی،مذہبی ،تاجربرادری کے نمائندے بھر پور شرکت کریں گے واک ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس لالہ زار کالونی سے شروع ہوکر پریس کلب اوکاڑاپر اختتام پذیر ہوگی

یہ بھی پڑھیں  ’’ کارڈ لوڈ کرو بجلی استعمال کرو، سمارٹ میٹر نظام کے انتظامات مکمل

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker