تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس کاقحبہ خانہ پرچھاپہ نائیکہ سمیت 6 مردوخواتین رنگ رلیاں مناتےگرفتار

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ نائیکہ سمیت چھ مردوخواتین کو رنگ رلیاں مناتے گرفتار کرلیا، پولیس نے ایک کمرہ سے بھاری شراب بھی برآمد کرلی،مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کو اطلاع ملی کہ مال منڈی حویلی لکھا میں ایک نائیکہ یاسمین قحبہ خانہ چلاتی ہے اور اس وقت بھی وہاں پر چند جوڑے رنگ رلیاں منانے میں مصروف ہیں جس پر اوکاڑہ پولیس نے سعی خاں سب انسپکٹر کی قیادت میں کامیاب چھاپہ مارتے ہوئے موقع سے نائیکہ یاسمین سمیت چھ افراد حمیرا، نگینہ،سرور، حفیظ اور عباس کو رنگ رلیاں مناتے گرفتار کرلیا پولیس ایک کمرہ سے تلاشی کے دوران 10 لیٹر شراب بھی برآمد کرکے قبضہ میں لے لی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:منافع خوری اور مصنوعی قلت کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائےگا، سردارسیف اللہ ڈوگر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker