تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دیپالپور کے نواحی علاقے میں 14سالہ بچہ 40فٹ کنویں میں گر گیا ریسکیو1122کے عملہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 14سالہ بچے کو موت کے منہ سے بچا لیا

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) دیپالپور کے نواحی علاقے میں 14سالہ بچہ 40فٹ کنویں میں گر گیا ریسکیو1122کے عملہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 14سالہ بچے کو موت کے منہ سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دیپالپور کے نواحی گاﺅ ں 39ڈی میں 14سالہ بچہ 40فٹ گہرے کنویں میں سیٹرھی ٹوٹنے کی وجہ سے گر گیا ریسکیو 1122کی ٹیم کو فون پر اطلاع دی گئی جس پر ریسکیو1122کے افسران وعملہ موقع پر پہنچ گئے اور اپنی پیشہ وارانی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14سالہ بچے کو بحفاظت کنویں سے نکال لیا بچے کو بحفاظت کنویں سے نکالنے کے بعد موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ بالکل ٹھیک اور صحت مند ہے۔ علاقہ مکینوں کی جانب سے اس کاروائی پر ریسکیو ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا٭

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Thanks a bunch for sharing this with all of us
    you actually recognize what you’re speaking about! Bookmarked.

    Kindly additionally discuss with my site =). We may have a link change
    contract among us

Back to top button