تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس تھانہ اے ڈویژن نے قحبہ خا نہ پرچھاپہ مارکرنوجوان لڑکی،دوافراد کوحرامکاری میں مصروف رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )پولیس تھا نہ اے ڈویژ ن اوکاڑہ نے قحبہ خا نہ پر چھا پہ ما ر کر نوجو ا ن لڑ کی اور دو افر اد کو حر امکا ر ی میں مصر وف رنگے ہاتھوں گر فتا ر کر لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ اے ڈویژ ن اوکاڑہ پولیس کو اطلا ع ملی کہ خا ن کا لو نی اوکاڑہ میں واقع بد نا م زما نہ قحبہ خا نہ پر مردو خو اتین حر ا مکا ر میں مصرو ف ہیں جس پر سب انسپکٹر حا مد رشید نے نفر ی کے ہمر اہ چھا پہ ما ر کر ثو بیہ دختر نذ یر احمد ، راشد ولد غلا م قا در اور صدام حسین ولد قا ر ی رمضا ن فر ید کو حر امکا ر ی میں مصر و ف رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ہیڈ بلوکی روڈ کھنڈرات بن گیا،پبلک ٹرانسپورٹ کا گزرنا محال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker