تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم اور کرسمس کے حوالہ سے خصوصی تقریب 18 دسمبر 2020 کو منعقد ہوگی

اوکاڑہ ( محمدمظہررشید چودھری سے) الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم اور کرسمس کے حوالہ سے خصوصی تقریب 18 دسمبر 2020 بروز جمعة المبارک بوقت 2 بجے دوپہر بمقام بلدیہ ھال رینالہ خورد میں منعقد ہوگی جسمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی یوم پیدائش کے حوالہ سے کیک کاٹا جائے گا جبکہ کرسمس کے حوالہ سے مسیحی برادری کے بچوں، بڑوں کے لئے تحائف جبکہ پاسٹرز و فادرز کے لئے شیلڈز کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ شرکاءکو پھولوں کے گلدستے پیش کئے جائیںگے٭

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button