تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : آ تشیں اسلحہ سے مسلح افر اد گن پوائنٹ پر نو جو ان اور تین لڑ کیو ں کو اغوا کر کے لے گئے

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی)اغو ا کی چا ر مختلف وارداتو ں میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح افر اد گن پوائنٹ پر نو جو ان اور تین لڑ کیو ں کو اغوا کر کے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھا ٹیا ں والا کا ر خا نہ کے رہائشی محمد سلیم کی چچا زاد شگفتہ بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح علی شا ن ، عا مر ، شا ہد ، عا صمہ ، صغر ا ں بی بی اور عظمیٰ گن پوائنٹ پر گاڑ ی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ دو سر ی واردات میں نو احی قصبہ لئی با لا کے رہائشی ذاکر کی ہمشیر ہ بسبیہ بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح اﷲ دتہ ، فاروق اور شو کت وغیر ہ گن پوائنٹ پر گا ڑ ی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ تیسر ی واردات میں نو احی قصبہ اٹا ر ی کے رہائشی محمد سر ور کی بھا نجی یا سمین بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح محمد مظہر اور عثما ن غنی وغیر ہ گن پوائنٹ پر گا ڑ ی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ چو تھی واردات میں نو احی قصبہ گڑ ھ اسد اﷲ خا ں کے رہائشی ریا ض احمد کو آتشیں اسلحہ سے مسلح صبح صا د ق ، پر ویز احمد ، محمد بخش ، منصو ر احمد ، قا در بخش اور محمد پر ویز وغیر ہ نے تشد د کا نشا نہ بنا کر گن پوائنٹ پر اغو ا کر کے لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور سری لنکا میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker