تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ ،تیزرفتار ویگن ڈالہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق

motar cycleاوکاڑہ(مانیٹرنگ سیل)اوکاڑہ کے قریب تیز رفتار ویگن ڈالہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کیمطابق اوکاڑہ دیپالپور روڈ پرمقامی رائس مل کے قریب تیز رفتار ڈالے نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص اعظم ولد نذیر جاں بحق جبکہ ریاض شدید زخمی ہو گیا جسے مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button