تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:کھاد سے بھرے ٹریکٹر ٹرالر نے19سالہ نوجوان کو کچل ڈالا

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کھاد سے بھرے ٹریکٹر ٹرالر نے19سالہ نوجوان کو کچل ڈالا،نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم19سالہ نوجوان موٹر سائیکل نمبر او کے ایل4860پر سوار ہوکر تحصیل روڈ اوکاڑہ پر جارہا تھا کہ جیسے ہی وہ سی ایم آر ہائی سکول پہنچا تو ایک کھاد سے بھرے ٹریکٹر ٹرالر نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں وہ ٹرالر کے پچھلے ٹائروں تلے آکر بُری طرح کچلا گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ اور گردونواح میں عیدالفطر کے اوقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker