تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ ، تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے نوجوان لڑکی شدید زخمی

okaraاوکاڑہ (مانیٹرنگ سیل) تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے نوجوان لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کیمطابق نواحی قصبہ دھر میوالہ کے رہائشی محمد صدیق خاں اور نثار احمد اپنی بھتیجی عائشہ صدیقہ کے ہمراہ بس سٹاپ پر کھڑے تھے کہ اچانک تیز رفتار ویگن نمبر ایل آر جے 5090 نے ٹکر مار دی جس سے عائشہ صدیقہ شدید زخمی ہوگئی جسے مقامی ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو نوجوان افراد موقع پرجاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker