شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / کا ر اور ٹرین میں حا دثہ،بچی سمیت تین افراد ہلا ک

کا ر اور ٹرین میں حا دثہ،بچی سمیت تین افراد ہلا ک

اوکا ڑہ(نامہ نگار) کا ر اور ٹرین حا د ثے میں ایک بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ابتدا ئی اطلا عات کے مطا بق حا دثہ کا ر ڈرائیور کی غلطی کے با عث پیش آ یا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ ،تیزرفتار ویگن ڈالہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق