تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صباءاصغرعلی کا سستے رمضان بازار میں مختلف سٹالز کا معائنہ

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو صباءاصغر علی نے سستے رمضان بازار میں مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں شہریوں کو مار کیٹ کے مقابلے میں10فیصد رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کی جارہی ہیں، رمضان بازاروں میں چینی 65روپے فی کلو ، دس کلو آٹے کا تھیلا 375 روپے(ایک دن میں ایک شناختی کارڈ پرایک بار) میں دستیاب ہے شہری حکومت پنجاب کی سبسڈی سے فائدہ اٹھائیں ٭

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اوکاڑہ کے معروف فنکار رضوان افضل جشن آزادی کے پروگرام کی تیاریوں میں مصروف

یہ بھی پڑھیے :

5 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker