تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)پاکستان سنی تحریک شعبہ اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کل بروز بدھ دن گیارہ بجے خوشبو میرج لان میں منعقد ہوگی جس میں غریب ،یتیم بے سہارا لڑکیوں کی شادی کے تمام تر انتظامات بھر پور طریقے سے کیے جائیں گے یہ بات سنی تحریک کے رہنما محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے صحافیوں کوایک ملاقات میں بتائی

یہ بھی پڑھیں  مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker