تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: سالانہ محفل نعت ﷺ کا انعقاد بارہ ربیع الاول کوبمقام چشتیہ منزل بعد نماز عشاء ہوگا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) سالانہ محفل نعت ﷺ کا انعقاد بارہ ربیع الاول کوبمقام چشتیہ منزل بعد نماز عشاء ہوگا،حاجی مطلوب حسن چشتی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ بارہ ربیع الاول کو دن بھر درود پاک ﷺ کے ذکر کی محافل اور جلوس منعقد ہونگے اور بعد نماز عشاء چشتیہ منزل کے سامنے عظیم الشان محفل نعت منعقد کی جائے گی جس میں پاکستان کے معروف نعت خواں حضور پاک ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کریں گے*

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن کانادراکاکنٹرول سنبھالنے سےصاف انکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker