تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : کرونا سے لڑتے ہوئے ایک اور پولیس افسر شہید ہو گیا

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے ) کرونا سے لڑتے ہوئے ایک اور پولیس افسر شہید ہو گیا،راؤبابر حیات اسسٹنٹ سب انسپکٹر انچارج صدر مال خانہ اوکاڑہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوکر لاہور کے میڈیکل سٹی ہسپتال میں زیر علاج رہے بعد ازاں ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آنے پر گھر منتقل ہو گئے کرونا وائرس کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے شدید متاثر تھے گزشتہ روز جاں بحق ہو گئے ٭

یہ بھی پڑھیے :

51 Comments

Back to top button