اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی اوکاڑہ ،قومی وسماجی تحریک "ماڈا” (رجسٹرڈ) ،ادارہ شعور کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر واک 26 جون کو ٹی ایم آفس اوکاڑہ سے شروع ہوکر اوکاڑہ پریس کلب پر اختتام پذیر ہوگی واک میں ہر مکتبہ فکر کے افراد شرکت کریں گے