تازہ ترینعلاقائی

(اوکاڑہ : اپیل برائے دعائے صحت (چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو وسیم نذر کی نومولود بیٹی کے لیے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو وسیم نذر کی نو مولود بیٹی شیخ زید ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں جسکی کی صحت یابی کے لیے تمام عزیز واقارب ،دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ بچی کی جلد صحت یابی کے لیے صدقے دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالی معصوم بچی کو جلد دازجلدصحت کاملہ عطا کرے آمین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button