Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / مسلح افر اد گن پو ائنٹ پر 16سا لہ لڑکی اور 15سا لہ لڑ کے کو زبر دستی گا ڑی میں اغوا کر کے لے گئے

مسلح افر اد گن پو ائنٹ پر 16سا لہ لڑکی اور 15سا لہ لڑ کے کو زبر دستی گا ڑی میں اغوا کر کے لے گئے

اوکا ڑہ(نمائندہ خصوصی)اغو ا کی دو مختلف وارداتو ں میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افر اد گن پو ائنٹ پر 16سا لہ لڑکی اور 15سا لہ لڑ کے کو زبر دستی گا ڑی میں اغوا کر کے لے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق محلہ زاہد پو رہ کی رہا ئشی ظہر اں بی بی بیو ہ محمد رمضا ن کی 16سا لہ بیٹی رضیہ بی بی کو آتشیں اسلحہ سے مسلح اسلم ،مصطفی اور سکینہ اپنے تین نا معلو م سا تھیو ں کے ہمراہ گن پوا ئنٹ پر گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ دو سر ی واردات میں نو احی قصبہ ون اے جیڈ ی کے رہا ئشی محمد یو سف کے 15سا لہ بیٹے اعجا ز کو آتشیں اسلحہ سے مسلح انو ر ، سر ور اور عبا س گن پو ائنٹ پر گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے پو لیس نے مقد ما ت درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  میانوالی:تھل کینال میں نہانے والوں کوگرفتارکرکےجیل بجھوانےکافیصلہ