تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : انجمن طلباء اسلام کے رہنما حافظ طاہر انتقال کر گے

اوکاڑہ (محمد عاشق سے) انجمن طلباء اسلام کے رہنما حافظ طاہر انتقال کر گے تفصیلات کے مطابق انجمن طلباء اسلام کے صوبائی رہنما حافظ محمد طاہر انتقال کر گے ان کی نماز جنازہ جناح پارک اوکاڑہ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ،کاروباری اورصحافتی شخصیات سمیت طلباء تنظیموں کے رہنما ؤ ں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی *

یہ بھی پڑھیں  لیاقت جتوئی پی ٹی آئی میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker