تازہ ترینعلاقائی

اوکا ڑہ : اوبا ش شخص نے گن پو ائنٹ پر دو شیز ہ کو بے آ بر و کر دیا

اوکا ڑہ (بیورورپورٹ) اوبا ش شخص  نے گن پو ائنٹ پر دو شیز ہ کو بے آ بر و کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ارشا د ٹا ؤ ن اوکاڑہ کے رہا ئشی قطب دین کی بیٹی پر وین اختر در با ر با لا پیر سلا م کر کے واپس گھر آ رہی تھی کہ راستے میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح خضر حیا ت ولد محمد صا دق اُسے جا ن سے ما رنے کی دھمکی دیکر مو ٹر سائیکل پر بٹھا کر بیٹھک میں لے گیا جہا ں اُسے گن پو ائنٹ پر بے آ بر و کر دیا پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے آکلینڈ کلاسک ٹائٹل جیت لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker