تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : بینکنگ ٹرانزیکشن ٹیکس سے چھوٹے تاجروں کا استحصال ہو رہا ہے. مطلوب حسن چشتی

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ ) چیئر مین انجمن تاجران کچہری بازار اوکاڑہ مطلوب حسن چشتی نے کہا ہے کہ بینکنگ ٹرانزیکشن ٹیکس سے چھوٹے تاجروں کا استحصال ہو رہا ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا انجمن تاجران کی جانب سے کی گئی گزشتہ ہڑتال نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ تاجر برادری یکجا ہے حکومت کے مثبت اقدامات کی تعریف اور ناجائز زبردستی کے اقدامات کے خلاف سب متحد ہیں بینکنگ ٹرانزیکشن ٹیکس سے عوام کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے چھوٹے تاجر اس ٹیکس کے نفاذ سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں حکومت کو چاہیے کہ تاجران سے مل بیٹھ کر کو ئی مناسب اور بہتر لائحہ عمل تیار کرے جس سے کوئی متاثر نہ ہو*

یہ بھی پڑھیں  ’’گدا گری کی لعنت سے نجات دلائیں‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker