تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اوکاڑا کی جانب سے تین روزہ سوگ کااعلان

okaraاوکاڑا (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اوکاڑا کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق ایڈووکیٹ کے انتقال کی وجہ سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑا نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے مرحوم کی ڈسٹرکٹ بار اوکاڑا کے لیے گراں قدر خدمات پرانھیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور انکے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی صدر ڈسٹرکٹ بار اوکاڑا لالہ جاوید اشرف گجر ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری میاں طلعت محمود ،سابق جنر ل سیکرٹری غلام مصطفی صادق ایڈووکیٹ،سید عابدعلی شیرازی ایڈووکیٹ ،چیئر پرسن فری لیگل ایڈ مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،سابق صدر مقبول حسین شاکر ایڈوکیٹ ،مقبول گجر ایڈووکیٹ،شجاعت ناصر ایڈووکیٹ نے چوہدری اکرام الحق ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے غم اور پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا

یہ بھی پڑھیں  سکھر: سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف بچوں کا ہاتھوں میں توے اور چولہے اٹھا کر احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker