تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخبات 2013کےامید وارکاخطاب

اوکاڑا(محمد مظہر رشید) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑا کے سالانہ انتخابات 2013 کے امیدواربرائے صدر غلام مصطفی صادق ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری سیدعابد علی شیرازی ایڈووکیٹ،صدربارلالہ جاوید اشرف گجر ایڈووکیٹ،سابق صدرمقبول حسین شاکرایڈووکیٹ،میاں انور ایڈووکیٹ،سابق ممبر پنجاب بارمحمودلاشاری وکلاء برادری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ویلنگٹن:پہلا ون ڈے،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو70 رنزسے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker