تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: جمعہ کی نماز کے دوران موٹر سائیکل مسجد کے باہر سے چوری ہوگئی

اوکاڑہ(محمد عاشق سے) علی موبائل وینس چوک والے کی جمعہ کی نماز کے دوران موٹر سائیکل مسجدکے باہر سے چوری ہوگئی تفصیلات کے مطابق علی موبائل وینس چوک والا جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے غلہ منڈی کی مسجد میں اپنے موٹر سائیکل ہنڈا 125 نمبر OKM95ماڈل 2014 پرگیا اور مسجد کے باہر موٹر سائیکل لاک کر دی نماز کے بعد جب باہر نکلا تو موٹر سائیکل چوری ہوچکی تھی *

یہ بھی پڑھیں  جہلم:سکول میں ڈینگی سپرے یا گیس دہشت گردی 50سے زائد طالبات بے ہوش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker