تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑہ میں بی ایس سی (طالبات) ،ایم ایس سی میتھ،ایم اے اردو کی کلاسز کا کامیاب اجرا ء

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج اوکاڑہ میں بی ایس سی (طالبات) ،ایم ایس سی میتھ،ایم اے اردو کی کلاسز کا کامیاب اجرا ء۔پہلے تعلیمی سال میں داخلہ لینے والی طالبات کی تعداد توقع سے زائد ۔ پوسٹ گریجوایٹ میں داخلہ لینے والے طلبا ء کی کثیر تعداد کالج پر اعتماد کا مظہر ہے۔ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پرنسپل ظفر علی ٹیپو نے صحافیوں سے ملاقات میں کیا انھوں نے کہا کہ اس سال کالج میں بی ایس سی (طالبات) ،ایم ایس سی میتھ،ایم اے اردو کی کلاسز کا کامیاب اجرا ء اور ریکارڈ داخلے کالج کے معیار تعلیم پر اعتماد کا مظہر ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button