تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ کینٹ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتا ر ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جان بحق

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )اوکاڑہ کینٹ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتا ر ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جان بحق ،ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لاہور سے ملتا ن جا نے والا ٹرالر نمبری JV970 او کا ڑہ کینٹ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے الٹنے سے اس کے نیچے آکر مو ٹر سائیکل نمبری OKK 7574 پرسوارسخاوت ولد ریاست علی ،کوثر کالونی گیمبر کا رہائشی موقعہ پر جان بحق جبکہ ایوب سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا زخمی کو طبی امداد کے لئے ریسکیو1122 کے رضاء کاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا *

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :اوکاڑہ پولیس بلدیاتی انتخابات میں غیر جانبدار رہی . فیصل رانا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker