تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : چک نمبر 38ٹو آر کرنٹ لگنے سے چار بچوں کا باپ چل بسا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)کرنٹ لگنے سے چار بچوں کا باپ چل بسا ،تفصیلات کے مطابق چک نمبر 38ٹو آر کے رہائشی علی شیر گزشتہ روز حسب معمول اپنے مال مویشیوں کے لیے بجلی والے ٹوکہ مشین پر چارہ کاٹ رہا تھا کہ اس میں اچانک کرنٹ آگیا کرنٹ لگنے سے علی شیر بے ہوش ہو گیا جس کی اطلاع ریسکیو1122پر دی جو اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکا ڑہ لے آئے لیکن وہ جانباز نہ ہو سکا متوفی چار بچوں کا باپ تھا اور گھر کا واحد کفیل تھا*

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا علی رضا عابدی کے قتل کا نوٹس، سیاسی رہنماوں کا اظہار افسوس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker