تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا اچانک گندم خریداری مرکز کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی معطل

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا اچانک گندم خریداری مرکز کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی معطل تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ہیڈ سلیمانکی گندم خریداری مرکز کا اچانک دورہ کیا جہاں مرکزگندم خریداری بند تھا جبکہ کسانوں کی لائنیں لگی ہوئی تھیں کسانوں نے وزیرا علی کو اپنے سامنے پا کر شکایات کے انبار لگا دئیے جس پر انہوں نے فوری ایکشن لیتے ہوئے گندم خریداری مرکز پر نا مناسب انتظامات کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر دیپالپورخالد عمر قریشی اورایس ڈی پی اومرزا عبدالقدوس کو معطل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ صائمہ احد سے رپورٹ طلب کرلی*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!