تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : بستی عبداﷲ دیپالپور،پانچ افر اد شا د ی شد ہ خا تو ن کو اغوا ء کر کے لے گئے

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) پانچ افر اد شا د ی شد ہ خا تو ن کو اغوا ء کر کے لے گئے تفصیلا ت کے مطابق بستی عبداﷲ دیپالپور کے رہائشی محمد اشر ف کی شا دی شد ہ بیٹی روبینہ بی بی کو ملز ما ن رفیق ، شفیق ، لطیف وغیر ہ اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے لے گئے پولیس نے محمد اشر ف کی درخو است پر ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ہے*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button