تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سٹی پریس کلب رجسٹرڈ اوکاڑہ کے تمام عہدیداران اور ممبران آر یو جے کی تقریب میں شرکت کریں گے

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) اوکاڑہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ اوکاڑہ کے تمام عہدیداران اور ممبران 10جون کو ساہیوال میں ہونے والے ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے دوسرے یوم تاسیس کے سلسلے میں صوبائی کنونشن میں بھر پور شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہار صدراوکاڑہ سٹی پریس کلب اوکاڑہ کے صدر حافظ عتیق الرحمان نے سٹی پریس کلب کی میٹنگ کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ آر یو جے پنجاب نے صحافیوں کے حقوق کے لیے جوقدم اٹھایا ہے وہ قابل تحسین ہے انہوں نے کنونشن میں شرکت کے لیے جانے والوں کی ٹیمیں بھی تشکیل دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button