تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کل ہو گی

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ)اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری کل ہو گی تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ سال 2016کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری کل مورخہ 20فروری بروز ہفتہ بوقت 5بجے شام ملن شادی ہال میں منعقد ہوگی جس میں سیاسی ، سماجی ،کاروباری اور صحافتی شخصیات شرکت کریں گی*

یہ بھی پڑھیں  ''نیانودن پراناسودن''،عوام اناڑیوں کومستردکردیں ۔خواجہ سعد رفیق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker