تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ کے انتخابات بیوروچیف پاک نیوز لائیو محمد مظہررشیدبلامقابلہ سینئرنائب صدرمنتخب

اوکاڑہ(ڈسٹر کٹ رپورٹر)اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ)اوکاڑہ کے انتخابات میں محمد مظہر رشیدبلامقابلہ سینئر نائب صدرمنتخب ،محمد شفیق بھٹی جنرل سیکرٹری ،احتشام جمیل شامی وائس چیئرمین ،ارشد جاوید ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ،زاہد قادری سیکرٹری اطلاعات اور راؤ فر حان شکیل فنانس سیکرٹری کے امید وار بھی بلامقابلہ کامیاب ہو گے ،ان تمام امیدواروں کے مقابل کسی ممبر نے درخواست نہ دی جبکہ اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے چیئرمین ،صدر ،نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری کے عہدوں پر 7اپر یل کو الیکشن ہو گا تمام عہد وں پر ون ٹو ون مقابلہ ہو گا ،الیکشن کمیٹی کے چیئر مین حسن اختر راؤ نے کامیاب امیدواروں کو کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔الیکشن میں کل 37ممبران پر یس کلب حق رائے دہی کا استعمال کر یں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker