تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سٹی پریس کلب(رجسٹرڈ) اوکاڑہ اور پاکستان عوامی تحریک کا ایک تعزیتی اجلاس

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)جمیعت علماء پاکستان (نورانی گروپ)ضلع اوکاڑہ کے جنرل سیکرٹری شہزاد انجم انصاری کے ایصال ثواب کے لیے سٹی پریس کلب(رجسٹرڈ) اوکاڑہ اور پاکستان عوامی تحریک کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں شہزاد انجم انصاری کے اندھے قتل پر پر زور مذمت کی گئی،اجلاس میں شہزاد انجم انصاری کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی،مقررین نے شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کے لیے اعلیٰ حکام سے پر زور مطالبہ بھی کیا،اجلاس میں سٹی پریس کلب اوکاڑا کے سینئر نائب صدر مظہر رشید، نائب صدر احتشام جمیل شامی،جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی،سینئر صحافی طارق مجید مغل ،جنید اقبال ،سہیل احمدمغل،پاکستان عوامی تحریک اوکاڑا کے صدر قاری مظہرفرید،ضلعی آرگنائزر پی اے ٹی مرزا خالدمحمود ،محمد فرید،شیخ گلفام علی قادری ،عطا ء اللہ سبحانی ،علی حسنین سنگوکا،سرفراز پیا،راؤ ایاز الکریم ،انٹر نیشنل آرٹسٹ و خطاط محمد اصغر مغل،معروف آرٹسٹ اور کیلیگرافر غلام مصطفٰے مغل و دیگر شریک ہوئے*

یہ بھی پڑھیں  طالبعلم زین کے قتل میں مطلوب سابق وزیر صدیق کانجو کابیٹا مصطفی کانجو گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker