شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اوکاڑہ : سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا تعزیتی اجلاس

اوکاڑہ : سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا تعزیتی اجلاس

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا تعزیتی اجلاس ، شابھور کے سینئر صحافی میاں جمال کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق سٹی پر یس کلب ( رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد مظہر رشید چوہدری منعقد ہوا اجلاس میں عہدیداران اور ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں شابھور پر یس کلب کے سینئر صحافی میاں جمال کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی *

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!