Uncategorizedتازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ ) اوکاڑہ کے زیراہتمام سرکاری ٹی وی چینل کی سالگرہ کی تقریب

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹر ڈ )اوکاڑہ کے زیر اہتمام سرکاری ٹی وی چینل کی سالگرہ کی تقریب ، رکن صوبائی اسمبلی اور صحا فی رہنماوں سمیت صحا فیو ں کی بڑی تعداد میں شرکت تفصیلا ت کے مطابق سرکاری ٹی وی چینل (پی ٹی وی) کی سالگرہ کی تقریب اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ میں منعقد ہو ئی تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میاں محمد منیر ، پروفیسر ریاض احمد ، ریجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ، معروف کالم نگار صابر مغل ،ضلعی صدر آریوجے رائے علی اکبر ، تحصیل صدر آریوجے رائے امداد علی تبسم ،چیئرمین مہر محمد سلیم، اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے صدر حافظ عتیق الر حمن ،جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی ،محمد مظہر رشید، احتشام جمیل شامی ، حسن اختر راؤ ودیگر صحا فیو ں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب میں چینل کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ،تقریب کا اہتمام سینئر صحا فی طارق مجید مغل اور میاں محمد اشرف نے کیا تھا *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button