تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: گرانفروشوں ،ذخیرہ اندوزوں ،ملاوٹ کرنے والوں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے کنٹرول روم مکمل فعال

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے) ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ڈسٹر کٹ ایڈ منسٹریشن کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس میں گرانفروشوں ،ذخیرہ اندوزوں ،ملاوٹ کرنے والوں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے کنٹرول روم مکمل طور پر فعال ہے کنٹرول روم کا نمبر 044-9200037 ہے۔ جس پر صارفین گرانفروشوں ،ذخیرہ اندوزوں ،ملاوٹ کرنے والوں اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف شکایت درج کروا سکتے ہیں جس پر فوری طور پر کاروائی کی جائے گی ٭

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور ترکی نے سات سمجھوتوں پر دستخط کر دئیے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker