تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:اغواء کی2مختلف وارداتیں، دوشادی شدہ خواتین بچوں سمیت اغواء

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اغواء کی دو مختلف وارداتوں میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد گن پوائنٹ پر دو شادی شدہ خواتین کو بچوں سمیت گاڑی میں اغواء کرکے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ23ٹو ایل کے رہائشی محمد اقبال کی بیوی اصغری بیگم اور بچوں کو آتشیں اسلحہ سے مسلح ایوب، قیوم، ظفر، قاسم اور نیاز احمد سمیت9افراد گن پوائنٹ پر گاڑی میں اغواء کرکے لے گئے۔دوسری واردات میں نواحی قصبہ پپلی مہتاب رائے کے رہائشی نوازش علی کی بیوی عذرا پروین کو آتشیں اسلحہ سے مسلح زریں،شفیق،سرور،فیض اور شاہ دین گن پوائنٹ پر گھر سے زبردستی گاڑی میں اغواء کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:مسلح افرادنےگن پوائنٹ پرشادی شدہ خاتون سمیت تین لڑکیوں کواغواء کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker