تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس نے5افراد سے ناجائزاسلحہ، چرس اورشراب برآمد کرکےگرفتارکرلیا

sharabاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت پانچ افراد سے ناجائز اسلحہ، چرس اور شراب برآمد کرکے ان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت سعید احمد ولد شوکت علی سے570 گرام چرس، محمد اسلم ولد محمد بوٹا سے120گرام چرس، طاہر محمود ولد محمد علی سے30بور پسٹل، ابرار حسین ولد جعفر حسین سے30 بور پسٹل اور مرتضیٰ ولد بصارا سے2لیٹر شراب برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  عوامی تحریک کا 6 اگست سے تحریک قصاص شروع کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker