تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:نامعلوم ملزمان شادی کی تقریب میں کار سے طلائی زیورات چوری کرکےلےگئے

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نامعلوم ملزمان شادی کی تقریب میں جانے والوں کی کار سے پانچ لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی رقم چوری کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نسیم فاطمہ کالونی اوکاڑہ کے رہائشی شکیل احمد اپنے اہل و عیال کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں جانے کیلئے گھر سے نکلے اور انار کلی بازار میں سودا سلف خریدنے لگے کہ ان کی غیر موجودگی میں نامعلوم ملزمان ان کی کار سے پانچ لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی رقم چوری کرکے لے گئے، پولیس تھانہ اے ڈویژن نے شکیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کے لیے نیت اخلاص چاہیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker