تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈاکوؤں نے تین سالہ بچی کو یرغمال بنا کر نقدی وطلائی زیورات لوٹ کرفرار

okaraاوکاڑہ(محمدمظہررشید )نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے تین سالہ بچی کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی وطلائی زیورات لوٹ لئے ڈٖاکو فرارہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابقعزیز یعقوب ٹاؤن اوکاڑہ کے رہائشی حیدر عباس کے گھر دن ساڑھے گیارہ بجے تین نامعلوم مسلح ڈاکو داخل ہو گئے ملزمان نے گن پوائنٹ پر تین سالہ بچی سمیت گھر میں موجود مردوخواتین کو یرغمال بنایا گن پوائنٹ پر گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button